Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Nawa e Suroosh Qurani Tafaseer یہ کتاب "دنیا کا معاشی

SKU: 3182335690

4.2
USD1200.00 USD1248.00

Pay in 4 interest-free payments of $300.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 17 - Aug 22

Description

یہ کتاب "دنیا کا معاشی مستقبل" ہے، جسے پال مین (Paul Main) نے لکھا ہے اور پروفیسر ظفر علی خان نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔

یہ کتاب "الایمان ذوق و شوق و انافیہ غرق" کی شرح ہے، جو حضرت قاضی قصوری شطاریؒ سے منسوب ہے۔

چونکہ قید کے دوران انہیں باہر کسی کو خط بھیجنے کی اجازت نہیں تھی، اس لیے انہوں نے یہ تمام خطوط اپنے دوست اور ادبی رفیق نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمٰن خان شیروانی کے نام لکھے، لیکن یہ فرض کر کے کہ وہ انہیں پڑھ رہے ہیں۔

کلیاتِمصطفیٰ زیدیسید مصطفی حسین زیدی کی پیدائش 10 اکتوبر 1930ء کو ایک متمول خاندان میں ہوئی تھی ان کے والد سید لخت حسین زیدی سی آئی ڈی کے ایک اعلی افسر تھے۔ مصطفی زیدی بے حد ذہین طالب علم تھے۔ الہ آباد یو نیورسٹی سے انہوں نے گریجویشن کیا تھا اور صرف 19 سال کی عمر میں ان کا شعری مجموعه موج مری صدف صدف" کے عنوان سے شائع ہوا تھا جس کا دیباچہ فراق گورکھپوری نے لکھا تھا اور فراق صاحب نے ان کی شکل میں ایک بڑے شاعر کی پیش گوئی کی تھی۔ کسی حد تک تو یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی لیکن بے وقت موت نے ان کا شعری سفر اچانک ختم کر دیا۔ چالیس سال کی زندگی میں ان کے چھ مجموعے شائع ہوئے۔ ان کے مرنے کے بعد ان کی کلیات کلیات مصطفی زیدی کے نام سے شائع ہوئی۔ اُن کی وفات 1970 کو کراچی میں ہوئی۔قیمت: -/2500 روپے اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔

Nawa e Suroosh Qurani Tafaseer یہ کتاب "دنیا کا معاشیAuthor: Maulana Ghulam Rasool Mehar Pages: 816 Language: Urdu Binding: Hard Cover Volumes: 1

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products